Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

مہمند کے بعد دیگر ڈیموں پرکام کررہے ہیں، فیصل واڈا

شائع 20 مئ 2020 01:57pm

وفاقی وزیربرائے آبی وسائل فیصل واوڈا کاکہنا ہےکہ عدلیہ نےڈیمز سےمتعلق بہترین کردار ادا کیا۔ مہمند ڈیم کے بعد دیگرڈیموں پرکام کررہےہیں۔

وزیراعظم کے ویژن کے مطابق بھاشا ڈیم منصوبہ شروع ہوگیا۔ انھوں نے کہا سابق حکومت منصوبوں پرصرف تصویریں کھنچواتی رہی ۔ہم خطےمیں مضبوط ہوتےجارہےہیں اوردشمن کو اس پرتکلیف ہے۔

فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ  عدلیہ نےڈیمزسے متعلق بہترین کردار ادا کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مہمند ڈیم کےبعد دیگرڈیموں پرکام کررہےہیں، وزیراعظم کے ویژن کےمطابق بھاشا ڈیم منصوبہ شروع ہوگیا۔